World

A story that will make your heart cry.

This is the story of England.

Sad Story

First of all welcome to Templintech. I was busy cleaning the house and meanwhile my brother called me saying I’m coming to fulfill you with my wife and youngsters I visited the kitchen to organize something for them early, but only two or three mangoes within the house They prepared two glasses of juice in an exceedingly hurry, once they came, their mother-in-law was also with their brother who had never precede, so I got two glasses of juice for mother, daughter (sister-in-law and her mother) Put it before and put a glass of water ahead of the brother and said i do know you wish seven up…

As soon because the brother put the glass to his mouth, he understood that it had been water, meanwhile the mother-in-law said my brother Said to: son seven up is sweet for my stomach so drink my juice and provides me seven up! Here I got a slip, i used to be embarrassed that my cleverness would be disgraced, but God bless my brother.

Brother said to his mother-in-law, I drank enough seven-up from this glass, I’ll bring you a bottle from the fridge Hmmm, they took a glass and came out quickly, after ages we heard a glass breaking Brother came back, said to mother-in-law, the bottle of seven up fell from me and broke, I’m a bottle from the buy you Let me bring it?

The mother-in-law strictly denied that it wasn’t in my fate. When they started leaving, the brother stayed behind, said bye bye, stretched my hand for the masafa, and meanwhile he put money in my hand, and smiled and said, my sister wash the seven up spot that fell within the kitchen. So my brother covered my financial weakness and helped me empathetically. Don’t create distance within the hearts due to financial retardation, time isn’t always the identical. Stay with love, take special care of your financially weak brothers and sisters Look at the sisters of others with respect that this can be the attractive principle of our religion and society. Follows Us On Twitter.

Sad Story Urdu Version

میں گھر کی صفائی میں مصروف تھی کہ اسی دوران میرے بھائی کا فون آیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں ۔۔ میں باورچی خانہ چلی گئی ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم ہی پڑے تھے، جلدی میں دو گلاس جوس ‏تیار کرلیئے ، جب وہ آئے تو بھائی کے ساتھ انکی ساس بھی تھیں ۔۔ جو کہ اس سے پہلے کبھی بھی نہیں آئی تھیں ، تو میں نے دو گلاس جوس ماں ، بیٹی ( بھابی اور اس کی ماں ) کے سامنے رکھ دیئے اور پانی کا گلاس بھائی کے سامنے رکھ کر کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کو سیون اپ پسند ہے … بھائی نے جیسے ہی گلاس منہ سے لگایا ‏تو سمجھ گئے کہ یہ تو پانی ہے ، اسی دوران ساس نے میرے بھائی سے کہا : بیٹا سیون اپ میرے معدے کیلئے اچھی ہے اس لئے میرا جوس تم پی لو اور سیون اپ مجھے دو!
یہاں پر میرے اوسان خطاء ہوئے ، سخت شرمندگی ہوئی کہ میری چالاکی رسوا ہوجائیگی ، پر ﷲ میرے بھائی کو سلامت رکھے ‏بھائی نے اپنی ساس سے کہا ، اس گلاس سے تو میں نے کافی سیون اپ پی لیا ہے ، آپ کیلئے میں فریج سے بوتل لاتا ہوں ، انہوں نے گلاس لیا اور جلدی سے باہر نکلے ، تھوڑی دیر بعد ہم نے گلاس ٹوٹنے کی آواز سنی ۔۔۔۔ بھائی واپس آئے ، ساس سے کہا کہ سیون اپ کی بوتل تو مجھ سے گر کر ٹوٹ گئی ، میں آپ‏ کیلئے دکان سے ایک بوتل لے آتا ہوں ؟ ساس نے سختی سے انکار کیا کہ چلو یہ میرے نصیب میں نہیں تھا۔
جب وہ رخصت ہونے لگے تو بھائی پیچھے رہے، خدا حافظ کہا مصافحہ کیلئے ہاتھ بڑھایا ، اور اسی دوران میرے ہاتھ میں پیسے بھی تھمادیے ، اور مسکرا کر بولے، میری بہن کچن میں ‏گرے ہوئے سیون اپ کی جگہ کو دھو ڈالنا. اسطرح میرے بھائی نے میری مالی کمزوری پر پردہ ڈالا اور میرے ساتھ ہمدردی سے مدد بھی کی۔
مالی پسماندگی کی وجہ سے دلوں میں دوری پیدا نا کیجئے ، وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔
محبت کے ساتھ رہیئے، اپنے مالی طور پر کمزور بھائیوں اور بہنوں کا خاص خیال رکھیئے۔۔
دوسروں کے بہنوں کو عزت کے نگاہ سے دیکھیئے کہ یہی ہمارے مذہب اور معاشرے کا سہنری اصول ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

code

Back to top button
Close